مرحلہ پیما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دشوار گزار منزل کو طے کرنے والا، سخت اور مشکل راہوں سے گزرنے والا، راہ نورد۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دشوار گزار منزل کو طے کرنے والا، سخت اور مشکل راہوں سے گزرنے والا، راہ نورد۔